Drugs in High Schools, Colleges & Universities

تعلیمی اداروں میں نشہ عام

کالم: تعلیمی اداروں میں طلباء کا نشہ کرنا۔
تحریر: اولس یار
طالب علم: شعبہ نظمیات و کاروبار
ادارہ: وفاقی اردو یونیورسٹی آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی، پاکستان

ھم نےجب سے حوش سھنبالہ ہےہم نےیہ بات سنی ہے کہ نشہ ایک لعنت ہے۔

Drugs: Ice, Marijuana (chars), Alchohal, Smoking in education sectors.

کچھ سال پہلےمیرےعلم میں یہ بات آئی کہ تعلیمی اداروں میں طلباء نشہ آور مواد کا استعمال کرتےہیں یہ بات اس
وقت میرےعلم میں صرف یونیورسٹیز میں طلباء نشہ کرتےپیں تک تھی لیکن تعداد بہت کم تھی اور یہ کہنا بھی اس وقت میرےلئےغلط نا تھا کہ سنی سنائی باتیں ہیں یہ محض۔پھر ایک دن خود اپنی آنکھوں سےدیکھا کراچی یونیورسٹی کی 2دو طالبہ جن خا تعلق شعبہ آئی۔بی۔اے سےتھا وہ باہر کھڑی سیگریٹ پی رہی تھی اور لوگوں کا گزر جاری و ساری تھا پر انہیں اس بات کی کوئی پرواہ نہ تھی۔ جب میں نےاس المیہ پر آرٹیکل لکھنےکاسوچا تو ایک سوچ میں پڑھ گیا جب میں نےاپنی ریسرچ شروع کی۔ کراچی کے High class school یعنی A-level & O-level schools میں
53% طلباء چرس، ہیروئن، شراب اور آئس کا نشہ کرتےہیم۔
پاکستان میں قائداعظم یونیورسٹی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، کراچی یونیورسٹی، اقراء یونیورسٹی، نسٹ یونیورسٹی، وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی  (اسلام آباد۔ شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کےایک سروے کےمطابق اس وقت پاکستان کےتعلیمی اداروں میں طلباء کا نشہ کرنےکا دائرہ کار بہت تیزی سےبڑھ رہاہےجو انتہائی خطرناک بات ہے، تقریبا 22% طالبات تعلیمی اداروں میں نشہ کرتی ہیں۔
53% طلباء تعلیمی اداروں میں نشہ کرتےہیں۔
تقریبا 8ملین طلباء پاکستان میں تعلیمی اداروں میں نشہ کرتےہیں۔ ان سب کےبعد ایک سوال میرےذہن میں پیدا ہوا کہ آیا طلباء نشہ کیوں کرتےہیں؟ میں نےآن لائن ایک سروےکیا جس سےوجوہات کا پتہ چلا جو درج ذیل ہیں۔

      وجوہات:

  1. تعلیمی نصاب مشکل یا سلیبس کا زیادہ پڑھایا جانا جو ذہنی دباوُ کا شکار بناتی ہے۔
  2. تعلیمی ادارےمیں دوست بہت ماڈرن ہیں اور جو ہمارےساتھ اٹھتےبھیٹتےنہیں ہیں ہمیں انکی صحبت لینےکیلئےنشہ ایک واحد راستہ دکھتاتھاہے۔
  3. گھر میں ادنیَ نگاہ سےدیکھنااور ذہنی ٹینشن دینا بلاوجہ کی۔
  4. ذہنی سکون پانےکیلئےکرنا۔
  5. امتحان میں پاس نہ ہونےکی وجہ سے ذہنی پریشانی کاشکار ہوجاتےہیں اور اس سےنکلنےکیلئےنشہ کرناایک سکون کاذریعہ ہے۔
  6.  ماڈرن دکھنا لوگوں کا دھیان اپنی طرف راغب کرنا۔
  7. شوقیہ شروع کرنا اور پھر اسکی لت لگ جانا۔

      نشہ کرنےکی عمر کا دائرہ کار:

انٹیلی جینس اداروں کےمطابق یونیورسٹیز میں کیا جانا والا نشہ "آئس" اور "چرس" بہت عام ہے۔ باقاعدہ طور پر یہ نشہ تعلیمی اداروں تک پہنچانےکیلئے مختلف سیلر ہیں جن میں کم عمر سپلائرز کی تعداد زیادہ بتائی جاتی ہے۔ تعلیمی اداروں میں نشہ کرنےوالےطلباء کی عمر 15-30 بتائی جاتی ہے۔ اس فگر میں 16-22 سال کےطلباء کی تعداد زیادہ بتائی جاتی ہے۔

اس کاحل کیا ہے؟

گھر میں بچوں کو ہر وقت زلیل کرنا انہیں رد کرنا انہیں انکا مقام محسوس نا کروانا آپکےبچےکو کسی بھی برےشخص کےپاس لےجاتاہے تو اپنےبچوں کا خیال رکھنا انکی جائز ضرورتوں کو پورا کرنااور انہیں وقت دینا انکےساتھ دوستانہ ماحول میں رہنا اور ان پر نظر رکھنا ہر والدین کا بنیادی فرض ہے۔ اپنےبچوں کو برےلوگوں کےبارےمیں برےماحول و صحبت کےبارےمیں آگاہی دینےسےاور اسکےنقصانات مثبت انداز میں بتانےسےآپکےبچےنشہ جیسی بری لعنت سےمحفوظ رہیں گے۔
حکومتی اداروں اور بلخصوض انٹیلی جینس اداروں کو اسکی روک تھام کیلئےعملی اقدام کرنا چاہیئے۔
تمام تعلیمی اداروں میں مانیٹرئنگ سیکٹر بنایا جائےاور کوئی بھی طالب علم نشہ کرتےہوئےیا نشہ میں ملوث پایا جائےتو اسےادارےسےبرخاست کرنےکےساتھ ساتھ اس پر قانونی کاروائی بھی کی جائےتاکہ باقی طلباء اس عمل سےدور رہیں۔

والسلام۔۔

3 comments:

How, Who and why CORONA-VIRUS spreaded?

CORONA-VIRUS is waged war. Writer: The Wired Analyst Author: M. Ulass Yar Babar Ref.       Attached The corona virus is a known ...