POLITICS/سیاست |
سیاست کیا ہے؟
سیاست ایک وسیع سوچ اور عبادت کا نام ہے۔
کالم: سیاست/POLITICS
سیاست ایک وسیع سوچ اور عبادت کا نام ہے۔
کالم: سیاست/POLITICS
تحریر: اولس یار
طالب علم: وفاقی اردو یونیورسٹی آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی، پاکستان
Review on Politics/سیاست پر ایک نظر
ہر شخص کا سیاسی نظریہ مختلف ہوتا ہےاور ہر شخص دوسری سیاسی سوچ کے تابع بھی نہیں ہوتا۔
سیاست میں کامیابی یا ناکامی کا ڈر صرف انہیں لوگوں کو رہتا ہے جو مفاد پرستی کیلئے سیاست کرتےہیں، چونکہ سیاست تو خدمت خلق کا نام ہے اور خدمت خلق اللہ کو بےحد پسند ہےتو یہاں شکست اور فتح کا کیا کام۔
لیکن ہمارےملک میں سیاست تجوری بھرنا، مظلوم کا حق مارنا، اپنا الوو سیدھا کرنا، غریب لا چار کی پرواہ نہ کرنے کو سیاست کہتےہیں۔
پاکستان میں جو بنیادی مسائل ہیں جیسےکہ بجلی،پانی،گیس، روزگار اور امن، جو عرصہ دراز سے زیر نظر ہیں اور ہر نئی آنےوالی حکمران جماعت ان بنیادی مسائل کو ختم کرنےکےدعوی کرتی ہےلیکن کرتی نہیں ہے۔ کیوں ختم نہیں کرتی اسکی بھی وجہ ہے۔
وجہ بہت سادہ اور آسان ہے،
مثلاً:
فرض کرلیں آپ نےاقتدار کی کرسی لینےکی دوڑ میں اپنا نام شامل کردیا ہےاور آپ چاہتےہیں میں اقتدار میں آوں، اور آپکو پتہ ہےملک کےبنیادی مسائل یہ ہیں جیسا میں نے اوپر ذکر کیاہے، اب آپ نےان بنیادی مسائل کو سامنےرکھ کر اقتدار میں آنےکیلئےووٹ مانگااور آپ اقتدار میں آگئے۔
اب آپ نےاپنےدور اقتدار میں ملک کے تمام جو بنیادی مسائل تھے وہ ختم کردئیےلیکن اب ایک بار پھر سے اقتدار کی جنگ ہونےجارہی ہے۔
اب آپ تصور کرلیں میں اقتدار میں آنا چاہتاہوں لیکن بنیادی مسائل، پانی،بجلی،گیس،روزگار اور امن جن کی بناء پر میں نےووٹ لینا ہےوہ تو آپ نےاپنےدور اقتدار میں ختم کرلئےاب کوئی پاگل ہے جو مجھےووٹ دیگا محض میری اس بات پر کہ آپ مجھےووٹ دیں میں اقتدار میں آنا چاہتاہوں میں آپکےبنیادی مسائل ختم کردونگاتو سامنےوالا مجھےیہی کہےگا کہ جناب آپ کچھ نہ کریں آپ پاگل ہوگئےہیں ہمارےمسائل تو ختم ہوگئےہیں۔
یعنی اس بات سےیہ ظاہر ہوا کہ میں اقتدار میں نہیں آ سکتا کیونکہ ووٹ مانگنےکیلئےکچھ بچا ہی نہیں۔
اسکامطلب یہ ہے کہ حکمران سیاست کو خدمت کی نظر نہیں کرتےاور محض مفاد پرستی کی سیاست کرتےہیں عوام کےمسائل اگر حل ہوجائیں گےتو اقتدار پھر نہیں مل سکتا۔
ملک میں بجلی 20800 میگاواٹ موجود ہےبقول کے-الیکٹرک کےاسپوک پرسن کےاور بجلی کا استعمال 15،860 میگاواٹ ہے۔
گیس کی کوئی کمی نہیں ہےبلکہ گیس ہمارےملک میں اتنا ہےکہ ہم اس گیس سےآج بجلی کےپاور پلانٹ تک چلا رہےہیں۔
پانی ہمارےپاس 2030ء تک بہت ہےاور ابھی مختلف ڈیمز بنانےکا کام بھی جاری ہےیعنی آگلے 30سال تک ہمیں پانی کی قلت نہیں۔
روزگار ہمارےملک میں بہت ہےاگر اسکا استعمال سہی کیا جائےیعنی میرٹ پر تعیناتی کی جائےتو۔
امن الحمداللہ 80% قائم ہو چکا ہےہمارےملک میں جن میں ہمارےسیکورٹی اداروں کی بہت زیادہ خدمات ہیں۔
آپ سے سوال؟ اور آپ خود سوچیں زرا؟
یہ سب پڑھنےکیبعد آپ بتائیں ہمارےملک میں کس چیز کی کمی ہے؟
کمی اگر ہے تو اُس سیاسی و نظریےکی سوچ کی جو عوام الناس کی خدمت اور انکے لئےکئےجانےوالے جائز عملاً اقدامات کی ہے۔
والسلام۔۔۔

بہت خوب
ReplyDeleteتشکر
ReplyDeleteمتفق
ReplyDelete